کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی
51.62 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 21 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو اتارچڑھائو کے بعد تیزی رہی۔
51.62 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 21 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
کے ایس ای100 انڈیکس87.23 پوائنٹس بڑھ کر15444.82 ہوگیا، کاروباری حجم جمعرات سے 31.52 فیصد زائد رہا اور339کمپنیوں کے11 کروڑ39 لاکھ حصص کا لین دین ہوا۔
175 کمپنیوں کے بھائو میں اضافہ، 146 کے داموں میں کمی اور 18 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔