لوگ براہ راست رابطے کے لیے وڈیوز کو فیس بک پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں، یو ٹیوب کے مقابلے میں فیس بک کا ٹریفک بڑھ رہا ہے۔