انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میںتوسیع کا امکان

ذرائع کے مطابق ٹیکس دہندگان کو ریٹرن فارمز کے حصول میں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔


Irshad Ansari September 29, 2012
ذرائع کے مطابق ٹیکس دہندگان کو ریٹرن فارمز کے حصول میں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔ فوٹو: فائل

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کی قلت کے باعث فیلڈ فارمشنز کو کیاسک میں فوٹواسٹیٹ مشینیں نصب کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

تاکہ ٹیکس دہندگان کوریٹرن فارم فو ٹواسٹیٹ کرکے دیے جا سکیں۔ ذرائع کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ہے، توقع ہے کہ ایف بی آر کوتاریخ میں توسیع کرنا پڑے گی۔

ذرائع کے مطابق ٹیکس دہندگان کو ریٹرن فارمز کے حصول میں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں