
جس کے تحت اومنی اکائونٹ کھولنے والے صارف کو فوری طور پر اسی وقت اے ٹی ایم کارڈ جاری کیا جائے گا، اومنی پاکستان میں واحد برانچ لیس بینکاری سروس ہے۔
جو فوری اے ٹی ایم کارڈ فراہم کر رہی ہے، اومنی اکائونٹ ملک بھر میں پھیلی 8500 سے زائد اومنی دکانوں میں سے کسی میں بھی کسی بھی وقت کھولا جا سکتا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔