تو تمیز سکھائے گا مجھے؟ سالے دو ٹکے کے چھوکرے ! الو کی دم! یہ کہتے ہوئے پولیس والے نے اکڑ دکھاتے ہوئے ریوالور تان لیا۔