وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزرا سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلی

وفاقی کابینہ کے 28 اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں پارٹی منشور پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا


ویب ڈیسک October 23, 2014
وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کیا ہے، فوٹو : فائل

وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرتے ہوئے وزرا سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی منشور پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے ساتھ وفاقی وزرا کی وزارتوں کی ایک سالہ کارکردگی کا تفصیلی طور پر جائزہ بھی لیا جائے گا جس میں وزرا علیحدہ علیحدہ اپنی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے جب کہ پارٹی چیرمین ظفر الحق اور جنرل سیکریٹری اقبال ظفر جھگڑا کابینہ اجلاس کی معاونت کریں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |