مہران یونیورسٹی جامشورو کااعلامیہ

10 اکتوبر تک ایڈمیشن سلپ نہ ملنے کی صورت میں امیدوار ڈائریکٹر ایڈمیشن سے رابطہ کریں۔


Nama Nigar September 29, 2012
10 اکتوبر تک ایڈمیشن سلپ نہ ملنے کی صورت میں امیدوار ڈائریکٹر ایڈمیشن سے رابطہ کریں۔

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے اعلامیہ کے مطابق مہران یونیورسٹی جامشورو

مہران یونیورسٹی انجینئرنگ کالج خیرپور میرس میں فرسٹ ائیر 2012-13 میں داخلے کیلیے فارم جمع کرانیوالے اہل امیدواروں کی ایڈمیشن سلپ جاری کردی گئی ہیں، 10 اکتوبر تک ایڈمیشن سلپ نہ ملنے کی صورت میں امیدوار ڈائریکٹر ایڈمیشن سے رابطہ کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں