جاپان سمندری طوفان سے قبل ساحلی علاقوں میں شدید ہواؤں کا سلسلہ جاری

تیز ہواؤں کے بوعث کئی گاڑیاں الٹ گئیں اور درخت اکھڑ گئے ہیں اور ساحلی علاقوں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔


ویب ڈیسک September 29, 2012
تیز ہواؤں کے بوعث کئی گاڑیاں الٹ گئیں اور درخت اکھڑ گئے ہیں اور ساحلی علاقوں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

سمندری طوفان سے قبل ساحلی علاقوں میں شدید ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے.


سمندری طوفان پیر کے روز جاپان کے جنوبی علاقوں میں ساحل کے ساتھ ٹکرائے گا لیکن طوفان سے قبل ہی شدید ہواؤں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، 110 میل فی گھنٹہ کی رفتار سےطوفانی ہوائیں ساحل کا رخ کر رہی ہیں جس کےباعث کئی گاڑیاں الٹ گئیں اور درخت اکھڑ گئے ہیں۔ ساحلی علاقوں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے، حکومت نے ایشیگاکی کے علاقے کے تمام افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں