
اسٹیٹ بینک نےاعلان کیا تھا کہ یکم اکتوبر عوام کے لئے 500 کے پرانے ڈیزائن والے بڑے نوٹ تبدیل کروانے کا آخری دن ہوگا، عوام کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں کہ 500 روپے کا پرانے ڈیزائن والا بڑا نوٹ اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر اور ملک بھر میں بینکوں کی دس ہزار سے زائد برانچوں سے بینکاری اوقات کے خاتمے تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔