یوم سوگ پر بازار، مارکیٹیں، کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپس بند رہے جبکہ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر تھی