آرمی چیف جنرل راحیل شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے ترجمان پاک فوج

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے دورے میں اعلیٰ امریکی سکیورٹی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان پاک فوج


ویب ڈیسک October 27, 2014
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے دورے میں اعلیٰ امریکی سکیورٹی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان پاک فوج ۔ فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نومبر میں امریکا کا دورہ کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف واشنگٹن کی دعوت پر آئندہ ماہ نومبر میں امریکا کا اہم دورہ کریں گے جہاں وہ اعلیٰ امریکی سکیورٹی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس میں خطے میں سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔