بیٹی کے بولڈ کردار پر اعتراض نہیں گووندا

میں پوزیسیو نہیں ہوں لڑکیاں بہت ذہین ہوتی ہیں اس لیےپوزیسیو ہوکر ان کی تخلیقی صلاحیتوں پر روک نہیں لگانی چاہیے۔ گووندا


Showbiz Desk October 29, 2014
باپ کے طور پر میں اپنی بیٹی پر کوئی پابندی نہیں لگانا چاہتا۔ گووندا۔ فوٹو: فائل

SWAT: بالی ووڈ اداکارگووندا کے بیٹے یش وردھن اداکاری سیکھ رہے ہیں اور بیٹی نرمدا نے تو پہلی فلم کی شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔

گووندا سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنی بیٹی نرمدا کے متعلق بہت پوزیسیو ہیں تو اس بات پر ان کا کہنا تھا: میں پوزیسیو نہیں ہوں لڑکیاں بہت ذہین ہوتی ہیں۔ اس لیے پوزیسیو ہو کر ان کی تخلیقی صلاحیتوں پر روک نہیں لگانی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ باپ کے طور پر میں اپنی بیٹی پر کوئی پابندی نہیں لگانا چاہتا۔ اگر وہ بولڈ کردار میں بھی آئیں گی تو بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |