داعش کے جنگجوئوں نے ادلیب میں ستر شامی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے اور لاشیں وہیں پھینک کر فرارہوگئے۔