روس میں رنگا رنگ روشنیوں فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
فیسٹیول میں 25 ممالک کے 1000 ماہرین شریک ہیں
رنگا رنگ روشنیوں کے فیسٹیول کا دوسری بار ہورہا ہے۔
فیسٹیول میں 25 ممالک کے 1000 ماہرین شریک ہیں، جو آتش بازی، بلبز اور لیزر لائٹس کی مدد سے اپنے جوہراورخوبصورت منظر پیش کررہے ہیں، اس موقع پرماسکو کے کریملن اسکوائر کو بھی خوب سجایا گیا ہے۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی اس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔