یکم اکتوبرسے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان

وزارت پیٹرولیم نے وزارت خزانہ کو اس سلسلے میں سمری ارسال کردی ہے


ویب ڈیسک September 29, 2012
وزارت پیٹرولیم نے وزارت خزانہ کو اس سلسلے میں سمری ارسال کردی ہے۔ فوٹو فائل

یکم اکتوبرسے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے6 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

وزارت پیٹرولیم نے وزارت خزانہ کو اس سلسلے میں سمری ارسال کردی ہے، جس میں سی این جی قیمت میں بھی ساڑھے 4 روپے کمی کی سفارش کی گئی ہے،
وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد 30 ستمبر کی رات 12 بجے اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |