جیکب آباد سیلاب متاثرین کے لئے لایا گیا راشن جیالے اورپولیس والے لے اڑے

وزیراعلیٰ کے جاتے ہی پیپلزپارٹی کے جھنڈے پہنے کارکن اور پولیس اہلکار راشن پر جھپٹ پڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے...

وزیراعلیٰ کے جاتے ہی پیپلزپارٹی کے جھنڈے پہنے کارکن اور پولیس اہلکار راشن پر جھپٹ پڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے تمام راشن اٹھا کرلے گئے۔ فوٹو: ایکسپریس

سیلاب متاثرین میں تقسیم کرنے کے لئے لایا گیا خوراک کا سامان جیالے اورپولیس والے لے اڑے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سیلاب اوربارش کے دوران جاں بحق ہونے والےافراد کےلواحقین میں چیک تقسیم کئے۔


وزیراعلیٰ کے جاتے ہی پیپلزپارٹی کے جھنڈے پہنے کارکن اور پولیس اہلکار راشن پر جھپٹ پڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے تمام راشن اٹھا کرلے گئے۔

جن سیلاب متاثرین میں یہ راشن تقسیم کیا جانا تھا وہ بے بسی کے عالم میں جیالوں اور پولیس والوں کامنہ ہی دیکھتےرہ گئے۔
Load Next Story