ٹماٹر بلند فشار خون ذیابیطس اور کینسر سے بچاؤ میں مفید ثابت ہوتا ہے
ٹماٹر کا بطور سلاد استعمال دل کی صحت، وزن میں کمی لانے بالوں کی چمک اور جلد کی خوبصورتی کے لیے بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔
امریکی ماہرین خوراک نے کہا ہے کہ ٹماٹر بلند فشار خون ' ذیابیطس اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔
امریکی ماہرین غذا کی جاری کردہ جدید تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر ہمارے کھانوں کو ذائقہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کے لیے بھی نہایت فائدہ مند ہے رپورٹ کی مطابق ٹماٹروں میں وٹامن اے سی اور فولاد کی وسیع مقدار موجود ہے جو بلند فشار خون ذیابیطس اور سرطان جیسی بیماریوں کے خلاف ڈھال ثابت ہوتے ہیں ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کا بطور سلاد استعمال دل کی صحت ' وزن میں کمی لانے بالوں کی چمک اور جلد کی خوبصورتی کے لیے بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔