حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں

تقریب کے اختتام پر بہشتی درواز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد ایک سال کے لئے بند کردیا گیا.


ویب ڈیسک November 04, 2014
تقریب کے اختتام پر بہشتی درواز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد ایک سال کے لئے بند کردیا گیا. فوٹو؛فائل

حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں.


پاکپتن میں برصغیر کے عظیم بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے عرس کی تقریبات کے موقع پر ملک بھر سے زائرین نے شرکت کی جبکہ سجادہ نشیں نے مزار کو عرق گلاب اور صندل سے غسل دیا۔ عرس کی تقریب کے اختتام پر بہشتی درواز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد ایک سال کے لئے بند کردیا گیا جسے آئندہ سال عرس کے موقع پر ہی کھولا جائے گا جبکہ سانحہ کربلا کی یاد میں نوری دروازہ بھی سوا ماہ کےلیے بند کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں