انسداد پولیو کمیٹی وزارت صحت، دفاع اورداخلہ پر مشتمل ہے جوہر15 روز بعد وزیراعظم کو پیشرفت سے آگاہ کرے گی۔