کرن جوہر نے جیکولین فرننیڈس کو مستقل بنیادوں پر تربیت دینا شروع کردی

کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم میں کاست کر لیا ہے اور ان کے مطابق اس کے فن کو نکھارنے کے لیے اس کو تربیت کی ضرورت ہے


APP November 06, 2014
کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم میں کاست کر لیا ہے اور ان کے مطابق اس کے فن کو نکھارنے کے لیے اس کو تربیت کی ضرورت ہے۔ فوٹو : فائل

فلسماز کرن جوہر نے اداکارہ جیکولین فرننڈس کو مستقل بنیادوں پر تربیت دینا شروع کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرننڈس جن کی قسمت اور کیریئر کا ستارہ سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کے بعد روشن ہو چکا ہے اب ہر کسی کی پسندیدہ بن گئیی ہیں۔ کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم میں کاسٹ کر لیا ہے اور ان کے مطابق جیکولین کے فن کو نکھارنے کے لیے انیں تربیت کی ضرورت ہے۔ کرن جوہر نے ان کو ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں