بھارتی ریاست راجستھان میں ہوا لمبی مونچھوں کا مقابلہ
اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد کے ساتھ غیر ملکیوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود تھی
بھارتی ریاست راجستھان میں پشکر فیسٹیول میں جہاں مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا وہیں سب سے مقبول مقابلے لمبی مو نچھوں کا مقابلہ بھی ہوا۔
اس سالانہ مقابلے کے لیے بھارت بھر سے لاتعداد افراد نے شر کت کی اور کئی سالوں سے اس مقابلے کے لیے لا ڈ پیارسے بڑھائی گئی مونچھوں کی نمائش کی، اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد کے ساتھ غیر ملکیوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ روائتی لباس زیب تن کیے بڑی بڑی مو نچھوں والے افراد کو ججز نے نمبرز دے کر پہلی، دوسری اور تیسری پو زیشن کے ساتھ انعام کا حقدار بھی ٹھہرا یا۔