نئے مجوزہ قانون کے تحت زبردستی کی شادیوں پر بھی پابندیاں ہوں گی اور شادی کی کم ترین عمر کو 16 سال رکھا گیا ہے۔