دوران سیریز شین وارن کے ٹوئٹس خاصے حوصلہ افزا ثابت ہوئےیاسر

شروع سے ہی شین وارن سے متاثر رہا ہوں، یاسر شاہ


AFP November 08, 2014
شین وارن سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی لیکن ان سے ملنے کا خواہشمند ہوں۔ فوٹو: فائل

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کجی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے نوجوان پاکستانی اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ میرے لیے دوران سیریز شین وارن کے ٹوئٹس خاصے حوصلہ افزا ثابت ہوئے، میں شروع سے ہی ان سے متاثر رہا ہوں۔

انھوں نے دوران میچز میری پرفارمنس پر ٹویٹ کیا، میں اگرچہ ان سے کبھی ملا نہیں لیکن خواہش ضرور ہے، یاسر نے مزید کہاکہ ہماری ڈومیسٹک کرکٹ میں مسابقت ہے، گرین وکٹوں پر ہمارے اسپنرز کو بھی وکٹیں حاصل کرنے میں مشکل پیش آتی ہے، لہذا ہمیں سخت محنت کرنا پڑتی اور اس کا مجھے یہاں پر فائدہ ملا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔