اگرچہ امریکا بہادر نے اپنے اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں سیاسی خلا کو پُر کرنے کی کوشش کی مگر وہاں کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے تو 2016میں امریکی اور اتحادی افواج کے مکمل انخلاء کے بعد افغانستان سیکیورٹی نقطہ نظر سے غیر مستحکم ہوتادکھائی دے رہا ہے۔ فوٹو: فائل