بڑھتی عمر کے ساتھ جمائیاں لینے کی عادت کم ہو جاتی ہے
جمائیاں ایک ایسی عادت ہے جس سے کسی کی عمر کا تعین بھی ممکن ہے، تحقیق
اب عمر چھپانے کے عادی خواتین و حضرات ہوشیار ہوجائیں کیونکہ بڑھاپا اب میک اپ وغیرہ سے تو چھپ سکتا ہے مگر جمائیاں نہ لینا سب راز افشا کردے گا۔
امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ جمائیاں لینے کا عمل عمر بڑھنے کے ساتھ گھٹتا چلا جاتا ہے اور اگر بالکل ہی اس سے جان چھوٹ جائے تو سمجھ لیں کہ آپ واقعی بوڑھے ہوچکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جمائیاں ایک ایسی عادت ہے جس سے کسی کی عمر کا تعین بھی ممکن ہے۔