پرینیتی چوپڑا نے ’’کل دل‘‘ کی ریلیز کے بعد آرام کا فیصلہ کرلیا

میں فلم کی ریلیز کے بعد کوئی نئی فلم سائن کرنے کے بجائے اپنی پرفارمنس پر مداحوں کا ردعمل دیکھوں گی، اداکارہ


Showbiz Desk November 12, 2014
میں فلم کی ریلیز کے بعد کوئی نئی فلم سائن کرنے کے بجائے اپنی پرفارمنس پر مداحوں کا ردعمل دیکھوں گی، پرینیتی چوپڑا فوٹو: فائل

بالی وود اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم کل دل کی ریلیز کے بعد آرام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس سلسلہ میں اداکارہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں فلم کی ریلیز کے بعد کوئی نئی فلم سائن کرنے کے بجائے اپنی پرفارمنس پر مداحوں کا ردعمل دیکھوں گی اور کچھ عرصہ کے لیے آرام کروں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابتدا میں میں دو ہفتوں کی رخصت لے کر دوستوں سے ملنے کراچی اور دبئی جاؤں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں