ٹریک پر آگئے‘ اچھی فلموں کیلیے مزید محنت چاہیے مصطفی قریشی
ہم اگرکم وسائل کے باوجود ایک اچھی اور معیاری فلم بنا رہے ہیں تو یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہے، مصطفی قریشی
AMRITSAR:
سینئر اداکار مصطفی قریشی نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گو ہم کسی حد تک فلم انڈسٹری کوکامیاب ٹریک پر لانے کے لیے کامیاب ہوچکے ہیں لیکن ابھی ہمیں سخت محنت کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارا مقابلہ اب بھی بھارتی فلموں سے ہے۔
ہم اگرکم وسائل کے باوجود ایک اچھی اور معیاری فلم بنا رہے ہیں تو یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہے، حال میں باکس آفس پر پاکستانی فلموں کی شاندار کامبابی کے بعد اب اس بات کا یقین ہوگیا ہے کہ ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں اور وہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کو اس کھویا ہوا مقام واپس دلانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔