بھارتی سپریم کورٹ کی رپورٹ میں سری نواسن، داماد میاپن، آئی پی ایل چیف اور راجستھان رائلز کے مالک کا نام بھی شامل ہے۔