ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کردی گئی

ایل پی جی کی نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ کمرشل سلنڈر 60 روپے اور گھریلو سلنڈر 120 روپے سستا ہوگیا ۔

ایل پی جی کی نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ کمرشل سلنڈر 60 روپے اور گھریلو سلنڈر 120 روپے سستا ہوگیا۔ فوٹو: فائل

PUL-I-ALAM, AFGHANISTAN:

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ کمی دیکھی گئی اور 5 روپے کمی کے بعد ایل پی کی کی نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 5 روپے کمی کے بعد کمرشل سلنڈر 60 روپے اور گھریلو سلنڈر 120 روپے سستا ہوگیا جبکہ ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ قیمت میں کمی کے بعد فی کلو ایل پی جی 110 روپے ہوگئی۔

Load Next Story