وفاقی حکومت نے2005 میں’’ کلین واٹر فار آل‘‘منصوبہ شروع کیا جس کے تحت ملک بھر میں 6035 آر او پلانٹس نصب کیے جانے تھے۔