پیرس فیشن ویک میں موسم بہار کے ملبوسات کی نمائش

ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی کلکشن میں کالے اور شوخ رنگوں کا زیادہ استعمال کیا۔


ویب ڈیسک September 30, 2012
ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی کلکشن میں کالے اور شوخ رنگوں کا زیادہ استعمال کیا۔ فوٹو اے ایف پی

فیشن ویک میں ماڈلز کی موسم بہار کے ملبوسات پہن کر کیٹ واک۔

فیشن شو میں برطانیہ کے رسمی دیدہ زیب ملبوسات کو فیشن انڈسٹری سے وبستہ لوگوں نے بےحد پسند کیا، ماڈلز نے معروف برطانوی ڈیزائنرز کے تیار شدہ رسمی ایونیگ گاؤنز اور ہینڈ بیگز پیش کیے، ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی کلکشن میں کالے اور شوخ رنگوں کا زیادہ استعمال کیا۔

نمائش میں خواتین کےجوتوں کے نت نئے ڈیزائنز بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں