صدر زرداری کی حکومت میں شفاف انتخابات ناممکن ہیں منور حسن
منور حسن نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا زمہ دار متحدہ قومی مووومنٹ کو ٹہرایا
جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے مردان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی حکومت میں صاف اور شفاف انتخابات کرانا ناممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ شفاف انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا آزاد ہونا ضروری ہے.
منور حسن نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا زمہ دار متحدہ قومی مووومنٹ کو ٹہرایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام مخالف فلم کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ان کے اسلامی انقلاب کی ضرورت نہیں ہے۔