وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی سے متعلق 18 برس قبل دائر درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دائر درخواستوں کو غیر موثر قرار دے کر خارج کردیا۔


ویب ڈیسک November 18, 2014
سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں کو غیر موثر قرار دے کر خارج کردیا۔ فوٹو: فائل

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے 1997 میں دائر درخواستیں خارج کردیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق 1997 میں موجودہ اور اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لئے بابراعوان، منظور قادر، وکلا محاذ اور اقبال حیدر کی جانب سے دائر درخواستوں کو عدالت نے 18 سال بعد غیر موثر قرار دیتے ہوئے خارج کردیں۔ درخواست گزاروں نے وزیراعظم کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ پر حملے اور 14ویں آئینی ترمیم کو بنیاد بنایا تھا تاہم عدالت نے درخواستوں کو غیر موثر قرار دے کر خارج کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |