
اداکار نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ فلم لگ بھگ مکمل ہوچکی ہے اور وہ باقی ماندہ شوٹنگ کے لیے پولینڈ کا رخ کر رہے ہیں۔
اس فلم میں عالیہ بھٹ اور ان کے حقیقی والد پنکج کپور بھی شامل ہیں۔یہ شاہد اور عالیہ کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے اور اسے کرن جوہر اور فینٹم فلم نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔انڈیا کی پہلی ویڈنگ فلم کہی جانے والی اس فلم کو وکاس بہل نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔