اخبار فروش رہنما عدنان لیاقت کے تایا انتقال کر گئے افضال شاہ و دیگرکا اظہار تعزیت

رکن مجلس عاملہ عدنان لیاقت کےتایا اوراخبارفروش لیاقت علی خان کےبڑےبھائی بشیرعلی خان طویل علالت کیبعد انتقال کرگئے۔

رکن مجلس عاملہ عدنان لیاقت کےتایا اوراخبارفروش لیاقت علی خان کےبڑےبھائی بشیرعلی خان طویل علالت کیبعد انتقال کرگئے۔

ISLAMABAD:
انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کے رکن مجلس عاملہ عدنان لیاقت کے تایا اور سینئر اخبار فروش لیاقت علی خان کے بڑے بھائی بشیر علی خان طویل علالت کیبعد انتقال کر گئے۔


نماز جنازہ و تدفین میں انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کے صدر سید عامر افضال شاہ، جنرل سیکریٹری عبدالحکیم منان، معین الدین، فرحان لیاقت، خالد نذیر، زمان لیاقت، شاہد نثار سمیت عزیز و اقارب اور اخبار فروشوں نے شرکت کی۔ انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کے چیئرمین سید افضال احمد شاہ ، وائس چیئرمین ظہور احمد، کامران ضیاء، صغیر احمد، عمران شریف، اسلم قریشی، فیڈریشن کے رکن عبدالرئوف، اراکین مجلس عاملہ عمران قریشی، اعجاز احمد، سلیم شیخ، طارق خان، افضال احمد، محمد ذاکر، شہزاد انصاری، تنویر گدی، نیوز پیپر ایجنٹ رفیق کریمی، فاروق مشتاق، طاہر شاہ، شکیل قریشی، آفاق احمد، فرحان قریشی، عبدالرشید، شکیل اور ساجد کریمی نے عدنان لیاقت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
Load Next Story