وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کی ملاقات

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا، فوٹو:اے ایف پی

KARACHI:

سارک کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی ہم منصب شیخ حسینہ واجد نے ملاقات کی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی اور عرفان صدیقی بھی موجود تھے۔

Load Next Story