برصغیرکی خواتین خاص تہواروں اور شادی بیاہ کی تقریبات کے موقع پر ساڑھی کو ہی زیب تن کرنا پسند کرتی ہیں۔