بھارت کے انگریزی اخبار نے ٹنڈولکر کے پیغام کو ”ریسٹ اِن پیس فلپ ہیوز“ کی جگہ ”ریسٹ اِن پیس سچن ٹنڈولکر“ لکھ ڈالا۔