اسلام آباد میں آج موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہوگی جب کہ ہیلی کیم کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی، اسلام آباد انتظامیہ


ویب ڈیسک November 29, 2014
دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہوگی جب کہ ہیلی کیم کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی، اسلام آباد انتظامیہ فوٹو: فائل

دارالحکومت میں آج تحریک انصاف کے جلسے کے باعث موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کے جلسے کے باعث وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس دوران دفعہ 144 بھی نافذ ہوگی تاہم جلسے کے شرکا کی گزرگاہوں پر اس میں نرمی ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں