ون ڈے ٹیم میں یونس خان کو بھی شامل کیا گیا ہے جب کہ احمد شہزاد اور ناصر جمشید کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے