جرمنی زہریلا کھانا کھانے سے4 ہزار بچے بیمارہوگئے
متعدد اسکولوں کو بند کرنا پڑگیا، والدین بچوں کو گھر سے کھانا دیکر بھیجیں،حکام.
جرمنی میںزہریلا کھانا کھانے سے4 ہزار سے زیادہ بچے بیمارہو گئے۔
جرمنی میںزہریلا کھانا کھانے سے4 ہزار سے زیادہ بچے بیمارہو گئے ہیں۔ تمام بیمار بچے مسلسل الٹیاں آنے کی شکایت کر رہے ہیں۔ واقعہ کی وجہ سے متعدد سکولوں کو بند کرنا پڑگیا۔ مقامی حکام کے مطابق جن اسکولوں کے بچے بیمار ہو گئے ہیں ان تمام اسکولوں کو ایک ہی کمپنی غذائی اشیا فراہم کرتی ہے۔ حکام نے والدین کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو گھر کا کھانا دے کر اسکول بھیجیں۔