مذاکرات کیلئے ہمارے دل اور دروازے ہمیشہ کھلے ہیں لیکن عمران خان ایک دن قبل کہی ہوئی بات سے مکرجاتے ہیں، وزیراطلاعات