اورکزئی ایجنسی بم دھماکے میں 1 اہلکار جاں بحق جوابی کاروائی میں 7 شدت پسند ہلاک

تحصیل ماموزئی میں سڑک کنارے نصب بم گشت پر مامور فورسز کی گاڑی پر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا


ویب ڈیسک October 01, 2012
تحصیل ماموزئی میں سڑک کنارے نصب بم گشت پر مامور فورسز کی گاڑی پر زور دار دھماکے سے پھٹ گیافوٹو : فائل

بم دھماکےسےسکیورٹی فورسزکا 1 اہلکار جاں بحق جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 7 شدت پسند ہلاک ۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل ماموزئی میں سڑک کنارے نصب بم گشت پر مامور فورسز کی گاڑی پر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ،جس کے نتیجے میں 1اہلکارموقع پر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ،دھماکہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرکے 7 شدت پسندوں کو ہلاک جبکہ ان کے دو ٹھکانےتباہ کردئیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں