رمشا مسیح کیس مولوی خالد جدون کے کیخلاف تمام گواہ بیانات سے منحرف

رمشا مسیح کیس میں ملوث مولوی خالد جدون کے کیخلاف تمام گواہ اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے۔


ویب ڈیسک October 01, 2012
رمشا مسیح کیس میں ملوث مولوی خالد جدون کے کیخلاف تمام گواہ اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے۔ فوٹو: فائل

رمشا مسیح کیس میں ملوث مولوی خالد جدون کے کیخلاف تمام گواہ اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے۔

ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد میں رمشا مسیح کیس میں ملوث مولوی خالد جدون کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران 4 گواہان اپنی بیانات سے مکر گئے، گواہان نے اپنے بیان حلفی سیشن جج کی عدالت میں جمع کرا دیئے، گواہان کے مطابق پولیس نے تشدد کرکے ان سے بیانات قلم بند کروائے تھے، گواہان کے بیانات سے منحرف ہونے کے باعث مولوی خالد جدون کی درخواست ضمانت پرسماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں