فلم ’’ہیروئن‘‘ کی ناکامی سے پریشان نہیں کرینہ کپور

فلمی کریئر میں بہت زیادہ کامیابیاں ملی ہیں، ایک فلم نہیں چل سکی تو یہ ناکامی بھی قبول ہے، کرینہ کپور۔


ویب ڈیسک October 01, 2012
فلمی کریئر میں بہت زیادہ کامیابیاں ملی ہیں، ایک فلم نہیں چل سکی تو یہ ناکامی بھی قبول ہے، کرینہ کپور فوٹو: ایکسپریس

لاہور: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ وہ فلم ''ہیروئن'' کی ناکامی سے پریشان نہیں ہیں۔

ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپورکا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری ایک کاروبار کی طرح ہے جہاں فلمیں کامیاب بھی ہوتی ہیں اور ناکام بھی، کرینہ نے کہا کہ انہیں اپنے فلمی کریئر میں بہت زیادہ کامیابیاں ملی ہیں اوراگر ان کی ایک فلم نہیں چل سکی تو یہ ناکامی بھی قبول ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں