ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سندھ اسمبلی میں نئے بلدیاتی قانون کی منظوری پر صدر آصف زرداری کو مبارک باد بھی دی۔