یہ اساتذہ ہی ہیں جو ہمیں انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں اور پھر ہم ایک متوازن شخصیت بن کر عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں۔