ہاکی چیمپئنزٹرافی میں بھارت کیخلاف شاندارکامیابی پرقومی ٹیم کومبارکباد ڈی جی آئی ایس پی آر

قومی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے اور اس کی بحالی کا وقت آگیا ہے، عاصم سلیم باجوہ


ویب ڈیسک December 14, 2014
قومی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے اور اس کی بحالی کا وقت آگیا ہے، عاصم سلیم باجوہ. فوٹو؛ فائل

KARACHI:

ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت سے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔


ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ قومی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے اور اس کی بحالی کا وقت آگیا ہے اور قومی کھیل کی بحالی سے ماضی جیسی کامیابیاں دوبارہ حاصل ہوسکتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں