کمپیوٹرائزڈ کے بجائے دوبارہ مینول اسلحہ لائسنسوں کے اجرا کا فیصلہ

کمپیوٹرئزڈلائسنسوں کے اجراکامقصد جعلسازی کی روک تھام اور لائسنسوں کی تصدیق میں آسانی اور ڈیٹا مرتب کرنا تھا

کمپیوٹرئزڈلائسنسوں کے اجراکامقصد جعلسازی کی روک تھام اور لائسنسوں کی تصدیق میں آسانی اور ڈیٹا مرتب کرنا تھا۔ فوٹو : اے ایف پی

QUETTA:
وزارت داخلہ نے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنسوں کی بجائے دوبارہ مینول لائسنسوں کے اجراء کا فیصلہ کر لیا۔


کمپیوٹرئزڈلائسنسوں کے اجراکامقصد جعلسازی کی روک تھام اور لائسنسوں کی تصدیق میں آسانی اور ڈیٹا مرتب کرنا تھا، پیر کووزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایاکہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میںکمپیوٹرائزڈلائسنسوں کی بجائے دوبارہ مینول لائسنس جاری کئے جائینگے تاہم وزیر داخلہ اے رحمان ملک کی ہدایت پر عدالتی فیصلے پرنظرثانی کی اپیل کی گئی ہے ۔
Load Next Story