سپریم کورٹ کا کنٹینرزکیس میں ذمے داران سے وصولی کاحکم
نیب اورایف بی آردوہفتوںمیںکارروائی مکمل کریں،دومہینے مہلت کی استدعامسترد
سپریم کورٹ نے ایساف کنٹینرزکیس میںنیب اورایف بی آرکودوہفتے میں کارروائی مکمل کرنے اورذمے داروں سے وصولیاں کرنے کا حکم دیاہے۔
پیرکوچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی ،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب فوزی ظفر نے بتایا سات ریفرنس تیار ہوچکے ہیں انھوں نے دومہینے کی مہلت کی استدعا کی ۔عدالت نے استدعامستردکرکے سولہ اکتوبر تک کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
آن لائن کے مطابق جسٹس جواد ایس خواجہ نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ نیٹوکنٹینرکیس میں قومی خزانے کو59 ارب روپے کانقصان ہوا۔